ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا
ہفتہ , 24 اپریل 2021ء (424) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں والٹن روڈ پر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ ایک الیکٹرونکس کمپنی میں لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے امدادی عملے نے موقع پر پہنچ کر ساڑھے تین گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو عملہ کے مطابق 12 گاڑیوں سمیت 25 افراد نے آپریشن میں حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فیکٹری کے گودام میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
  • ریسکیو 1122
  • پولیس
  • آگ بھڑکنا
  • والٹن
  • علاقائی مسائل
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now