جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اِک موریہ پُل خستہ حالی کا شکار، حادثات کا باعث بننے لگا

اِک موریہ پُل خستہ حالی کا شکار، حادثات کا باعث بننے لگا
جمعرات , 04 مارچ 2021ء (435) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ نولکھا میں اِک موریہ پُل پر بنی سڑک ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہتی ہے اور شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ کے رہائشیوں کے مطابق عرصہ دراز سےسڑک پر بڑے بڑے کھڈے پڑے ہیں، جبکہ 2 سال سے سڑک  زیرِالتوا ہے جس کی وجہ سے اکثر حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ شہریوں اور ٹریفک عملہ کی جانب سے کئی مرتبہ انتظامیہ کو درخواست دے کر آگاہ کیا گیا لیکن انتظامیہ کچھ بھی کرنے سے قاصر ہے۔ شہریوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس سڑک کو جلد از جلد مکمل کروایا جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔
  • تعمیرات
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now