جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی

2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی
اتوار , 16 مئی 2021ء (154) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گوالمنڈی میں واقع مصروف شاہراہ چیمبرلین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2 ماہ پہلے سڑک کو پانی کا پائپ ڈالنے کے لئے کھودا گیا تھا جوکہ ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ چکی ہے۔ وہاں موجود تاجروں کا کہنا ہے کہ متعدد شکایات کے بعد بھی سڑک کو نہ بنایا جا سکا جس کی وجہ سے  بہت سے حادثات رونما ہو چکے ہیں۔ دوکانداروں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ زیرِ تعمیر سڑک کو جلد از جلد مکمل کروایا جائے تاکہ مزید حادثات سے بچا جاسکے۔
  • تعمیرات
  • انتظامیہ
  • گوالمنڈی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now