جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل لاہور شہر کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل لاہور شہر کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

لاہور شہر میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

چھٹی کا دن، نوجوانوں نے کرکٹ کا میدان سجا لیا

چھٹی کا دن، نوجوانوں نے کرکٹ کا میدان سجا لیا

چھٹی کے دن مغلپورہ میں واقع کیرج شاپ کے قریب نوجوانوں نے سڑک پر کرکٹ کا میدان سجالیا۔ کرکٹ کھیل کر نوجوانوں نے چھٹی کو خوب انجوائے کیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کام کاج کرنے میں پورا ہف ... مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن میں نرمی، انارکلی فوڈ اسٹریٹ میں شہریوں کا رش

لاک ڈاؤن میں نرمی، انارکلی فوڈ اسٹریٹ میں شہریوں کا رش

چھٹی کے دن لاہور میں انار کلی بازار کی فوڈ اسٹریٹ میں رونق لگ گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے انارکلی فوڈ اسٹریٹ کا رخ کیا۔ کچھ لوگ اپنے دوستوں کے ہمراہ آئے جب کے بہت سی ... مزید پڑھیں
جام پوری پیالہ چاٹ، اپنے پیالے کے سبب مشہور

جام پوری پیالہ چاٹ، اپنے پیالے کے سبب مشہور

لاہور شہر میں آپ کو قدم قدم پر قدرت کے منفرد نظارے دیکھنے کو اور طرح طرح کے لذیذ پکوان کھانے کو مل جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک دلچسپ کٹوری آپکو دکھاتے ہیں جو کہ نہ تو اسٹیل کی اور نہ ہی پلاسٹک کے مواد کی ... مزید پڑھیں
300 سال پرانی حویلی تباہی کے دھانے پر

300 سال پرانی حویلی تباہی کے دھانے پر

تصویر میں نظر آنے والی قلعہ نما عمارت لاہور کے ایک سرحدی گاؤں پڈھانہ میں واقع ہے۔ یہ حویلی سردار جوالا سنگھ سندھوکی حویلی کے نام سے مشہور ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق 300 سال پہلے یہ پرانی عمارت ایک شا ... مزید پڑھیں
گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچتے ہی شہریوں نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے کینال روڈ سے گزرنے والی نہر کا رخ کر لیا۔ نہر میں نہانے اور تفریح کی غرض سے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد جن میں نوج ... مزید پڑھیں
فلسطین کے حق میں احتجاج، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

فلسطین کے حق میں احتجاج، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں فلسطین کے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علماءکرام و مشائخ عظام، سماجی و فلاحی تنظیموں کے نمائندگان، تاجر برادری، میڈیا کے نمائندوں ... مزید پڑھیں
معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

لاہور کے علاقہ شاہراہ قائد اعظم نزد ریگل چوک پر واقع معروف مسجد شہدا کو نئے سرے سے چمکا دیا گیا۔ یہ مسجد 1965 کی جنگ کے دوران سول اور فوجی شہدا کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ اس مسجد کی تعمیر کو مصری اور ت ... مزید پڑھیں
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا گارڈن ٹاؤن کا دورہ

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا گارڈن ٹاؤن کا دورہ

ایس پی ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے گارڈن ٹاؤن کے پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے تھانے کے افسران و جوانوں کے ساتھ افطاری بھی کی۔ تھانے کے عملے کے ساتھ افطاری کرنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کی ... مزید پڑھیں
انگریز مورخ کے لئے بنوایا  گیا  مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

انگریز مورخ کے لئے بنوایا گیا مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

زیرِ نظر تصویر میں دیکھی جانے والی عمارت لاہور کے علاقہ  شالیمار میں واقع ہے۔ جسے 1820 میں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایک انگریز مورخ ولیم مور کرافٹ کے لئے تعمیر کروایا۔ اس عمارت میں ہی بیٹھ کر ولیم ... مزید پڑھیں
جشنِ بہاراں میلے کا انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

جشنِ بہاراں میلے کا انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور کے جیل روڈ پر واقع ریس کورس جیلانی پارک میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے بہار کی آمد پر جشنِ بہاراں میلے کا انعقاد کیا۔ جس میں جیلانی پارک کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔ میلہ دیکھنے ... مزید پڑھیں
فخر پاکستان زارا نعیم ڈار پاکستانی طلبہ کے لئے مثال بن گئیں

فخر پاکستان زارا نعیم ڈار پاکستانی طلبہ کے لئے مثال بن گئیں

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے تعلق رکھنے والی زارا نعیم کو اب تک ملک کا ہر باشندہ جان چکا ہوگا زارا نعیم ڈار نے گزشتہ دنوں ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے دسمبر 2020 کے امتحان میں پوری دنی ... مزید پڑھیں
کبڈی کے مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا

کبڈی کے مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور کے علاقہ ہیر کے محلہ فرید کوٹ میں دی ایجوکیشن اسکول نزد پولیس اسٹیشن  کے تحت 14 فروری بروز اتوار کبڈی کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا جس میں 4 ٹیمیں حصہ ... مزید پڑھیں
ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں دوستوں کے ساتھ گرما گرم ناشتہ

ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں دوستوں کے ساتھ گرما گرم ناشتہ

سردیوں میں دوستوں کے ساتھ باہر جاکر موسم سے لطف اندوز ہونا اور گرما گرم ناشتہ کرنا انسان کی تھکن کو دور کرتا ہے اور موڈ کو خوشگوار کرتا ہے۔ بات کی جائے لاہور کے علاقہ گوالمنڈی میں موجود فوڈ اسٹری ... مزید پڑھیں
اداکارہ میرا نے پھانسی پر لٹکے کا اعلان کیوں کیا

اداکارہ میرا نے پھانسی پر لٹکے کا اعلان کیوں کیا

کوریو گرافر شوکت علی کے الزامات پر اداکارہ میرا کا جواب آگیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ فلموں کی طرح اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہوں۔ میرا نے چیلنج کیا کہ 7 ... مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے ایف بی آر کو گلوکار راحت فتح علی خان کے 15 سالوں کا بیرون ممالک سفری ریکارڈ فراہم کر دیا

ایف آئی اے نے ایف بی آر کو گلوکار راحت فتح علی خان کے 15 سالوں کا بیرون ممالک سفری ریکارڈ فراہم کر دیا

ایف آئی اے لاہور نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کو معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے 15سال کے دوران بیرون ممالک سفر کے حوالے سے مکمل ریکارڈ فراہم کر دیا ،گلوکار نے 20اپریل2005ء سے17اگست2020ء تک مختلف ممالک ... مزید پڑھیں
سرکار دو عالم ﷺ سے اظہارِ محبت کیلئے فن خطاطی کے دلکش نمونوں کی نمائش

سرکار دو عالم ﷺ سے اظہارِ محبت کیلئے فن خطاطی کے دلکش نمونوں کی نمائش

 فرانس کی گستاخانہ حرکت نے حساس دلوں پر گہرا گھاؤ دیا،مصوروں نے سرکار دو عالم ﷺ سے اپنے انداز میں محبت کا اظہار کیا۔ کیلی گرافی مصوروں نے " نام محمد " خوبصورت انداز میں لکھ کر نمائش میں پیش کر د ... مزید پڑھیں
ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا

ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا

لاہور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو  شوبز سٹارز کے خلاف متحرک ہوگئیہے۔ گلوکار عاطف اسلم کے گرد گھیر مزیدا تنگ کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطاب ... مزید پڑھیں
عوام کیلئے بری خبر، تبدیلی سرکار نے سیروتفریح مہنگی کردی

عوام کیلئے بری خبر، تبدیلی سرکار نے سیروتفریح مہنگی کردی

 تبدیلی سرکار نے آٹا چینی کے بعد سیر و تفریح بھی مہنگی کردی،بزدار سرکار نے یاد گار اور تاریخی مقامات کی سیر و تفریح پر ٹکٹس کے نرخ بھی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، شالامار گارڈن میں بچوں کا ٹکٹ 10 روپ ... مزید پڑھیں
ممتاز صحافی و دانشور ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی انتقال کرگئے

ممتاز صحافی و دانشور ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی انتقال کرگئے

لاہور تحریک پاکستان کے کارکن،اردو ڈائجسٹ اور معروف تعلٰیمی فلاحی ادارے کارواں علم فاونڈیشن بانی و روح رواں ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف شخصیت ... مزید پڑھیں
صدر مملکت نے گورنر ہاؤس میں کورونا ہیروز وال کا افتتاح کر دیا

صدر مملکت نے گورنر ہاؤس میں کورونا ہیروز وال کا افتتاح کر دیا

صدر مملکت نے گورنر ہاوس لاہور میں کورونا ہیروز وال کا افتتاح کر دیا۔ عارف علوی کہتے ہیں کہ دنیا کے کئی ممالک میں کورونا شدت سے آ رہا ہے ہمیں احتیاط کرنا ہو گی۔ گورنر پنجاب بولے کورونا بارے تمام ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now