اتوار , 05 دسمبر 2021 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

ساہیوال نسل کا چولستانی بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟ مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کب ہوگا؟ جانیے ڈیفنس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 2 خواتین زخمی تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل لاہور شہر اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

لاہور شہر میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

پولیس کی جانب سے 10 ہزار کی رقم چھین کر جان سے مارنے کی دھمکی

پولیس کی جانب سے 10 ہزار کی رقم چھین کر جان سے مارنے کی دھمکی

لاہور کے علاقے میں پولیس کے محکمے میں موجود کالی بھیڑوں کی بدمعاشی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ویلنشیاء ٹاؤن میں پولیس ناکے پر موجود 3 پولیس اہلکاروں نے بچے سے 10 ہزار روپے چھین ... مزید پڑھیں
ڈکیتوں کو ملی ڈکیتی کی انوکھی سزا

ڈکیتوں کو ملی ڈکیتی کی انوکھی سزا

لاہور میں شالیمار کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس اہلکاروں نے  مرغا بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان بزرگ شہری سے ڈکیتی کرنے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ وا ... مزید پڑھیں
واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا

واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا

لاہور کے علاقے الجنت کالونی میں واپڈا کے اہلکاروں نے پاک فوج کے نوجوان کے گھر کا میٹر کنیکشن غلط لگا دیا۔ فوجی جوان فاروق نے واپڈا کے ملازمین پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ  3 مہینوں سے متعدد بار و ... مزید پڑھیں
پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 افراد گرفتار

پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 افراد گرفتار

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد پتنگ فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔ تاہم دورانِ تلاشی پولیس نے مل ... مزید پڑھیں
پسند کی شادی جرم بن گئی، بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

پسند کی شادی جرم بن گئی، بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

نشتر کالونی میں نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ج نامی شخص کے گھر پر اس کے سالوں اور ساس نے حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔ و ... مزید پڑھیں
طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جانبحق جب کہ چار طالبات زخمی ہوگئیں۔ اسکول کی طلباء اور عینی شاہدین کے مطابق 4 انچ کی موٹی دیوار پر ترپال ڈالا گیا جس کا وزن دیو ... مزید پڑھیں
چور صرف 30 سیکنڈ میں موٹرسائیکل لے اڑا

چور صرف 30 سیکنڈ میں موٹرسائیکل لے اڑا

لاہور میں شالیمار کے علاقے میں چوری کی انوکھی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں ہارا والا بازار باغبانپورہ شہنشاہ پان شاپ کے باہر چوری کا واقعہ پیش آیا جس میں چور صرف 30 سی ... مزید پڑھیں
پینا فلیکس لگانے سے منع کیوں کیا، گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

پینا فلیکس لگانے سے منع کیوں کیا، گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی سوسائٹی کے داخلی راستے پر چند افراد پینافلیکس لگا رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ عدنان کے منع کرنے پ ... مزید پڑھیں
ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش

ایل ڈی اے کی کارروائی کرنے پر شہری خوش

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹاؤن انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کر کے غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ مارکیٹ میں ایل ڈی اے اور ٹاؤن شپ انتظا ... مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

لاہور کے علاقہ فیروزپور نزد کلمہ چوک میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس ڈریئور کے قابو میں نہ رہی اور سگنل پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میٹروبس کی ونڈ س ... مزید پڑھیں
مردہ جانوروں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مردہ جانوروں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور میں گلشنِ راوی کے علاقے میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ میں پولیس نے شک ہونے پر مزدا کو روکا اور تلاشی لی جس پر مزدے میں سے مردہ جانو ... مزید پڑھیں
ویڈیو وائرل ہونے پر 2 پولیس افسران معطل ہوگئے

ویڈیو وائرل ہونے پر 2 پولیس افسران معطل ہوگئے

لاہور کے علاقے کاہنہ میں سرعام منشیات فروشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر 2 پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  دونوں پولیس افسران ایس ایچ او کاہنہ طارق پرویز اور کاہنہ چو ... مزید پڑھیں
قائداعظم انٹر چینج  سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار، شہری پریشان

قائداعظم انٹر چینج سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار، شہری پریشان

لاہور کے مختلف علاقوں پر تجاوزات مافیا نے قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم انٹر چینج  سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار لگی ہوئی ہےجسکی وجہ سے جی ٹی روڈ کی 2 لینیں بند ہو چکی ہیں جبکہ ... مزید پڑھیں
نشے کی حالت میں گاڑی چلانا حادثے کا سبب بن گئی

نشے کی حالت میں گاڑی چلانا حادثے کا سبب بن گئی

لاہور کے علاقہ نادرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بیدیاں روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہوکر وقاص نامی نوجوان کی فالودہ کی ریڑھی سے ٹکرائی اور پھر ... مزید پڑھیں
جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں  پولیس نے کارروائی کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کو تاش پر جواء کھیلتے ہوئے رنگےہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی ملزم ... مزید پڑھیں
ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟

ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟

لاہور کے علاقہ عبدالمالک میں ڈرگ ٹاسک فورس نے کارروائی کرکے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ روڈ پر واقع رحمت فارما لائسنس ایکسپائر ہونے کے ... مزید پڑھیں
دوستی نہ کرنے پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کردی گئی

دوستی نہ کرنے پر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کردی گئی

لاہور کے علاقہ ٹبی سٹی میں اوباش نوجوان نے فائرنگ کرکے 2 خواجہ سراؤں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم احمد گجر دونوں خواجہ سراؤں اللہ دتہ اور محسن سے  دوستی کرنا چاہتا تھا، انکار کرنے پر ط ... مزید پڑھیں
ٹرانسفارمر چوروں کے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

ٹرانسفارمر چوروں کے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں سمن آباد کے علاقہ نواں کوٹ میں لیسکو سب ڈویژن کے ملازمین اور پولیس اہلکاروں نے کارروائی کرکے ٹرانسفارمر چور گینگ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسفارمر چوروں کا یہ گروہ ... مزید پڑھیں
میٹرو ٹریک اور بس کو نقصان پہنچانے والی سرکاری گاڑی کون چلارہا تھا؟

میٹرو ٹریک اور بس کو نقصان پہنچانے والی سرکاری گاڑی کون چلارہا تھا؟

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں فیروز پور روڈ پر واقع حمید لطیف ہسپتال کے سامنے ایک سرکاری سبز پلیٹ لگی کار نمبر ایل ای جی۔ 3535 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر میٹرو ٹریک میں جا گھسی۔ تفصیلات کے مطابق کا ... مزید پڑھیں
شراب کے نشے میں دھت شخص نے گاڑی  راہگیر پر چڑھادی

شراب کے نشے میں دھت شخص نے گاڑی راہگیر پر چڑھادی

نادرآباد کے علاقہ بھٹہ چوک کے قریب شہری نے راہگیر پر گاڑی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق شراب کے نشے میں مست شخص گاڑی چلا رہا تھا کہ گاڑی اس کے قابو سے باہر ہو گئی اور راہگیر غلام عباس کو زخمی کرنے کے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now