تاریخی والٹن ائیرپورٹ کو ختم کرکے بِزنس حب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا
لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے قریب قائم 103 سال پرانا تاریخی والٹن ہوائی اڈہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے ختم کرکے اس کی جگہ بِزنس حب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کمیٹی نے اس منصوب ... مزید پڑھیں
