اتوار , 05 دسمبر 2021 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

ساہیوال نسل کا چولستانی بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟ مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کب ہوگا؟ جانیے ڈیفنس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 2 خواتین زخمی تازہ ترین خبریں
لاہور شہر تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

لاہور شہر بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟

مردہ خانہ نامعلوم افراد کی لاشوں سے بھرگیا، کیوں؟

لاہور میں انارکلی بازار کے علاقے میں واقع میو ہسپتال کے مردہ خانے میں نامعلوم افراد کی لاشوں کے انبار لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مردہ خانے میں 45 سے زائد افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔ ہسپتال انتظامی ... مزید پڑھیں
مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے

مویشی منڈی میں جانوروں کو سجانے کا بندوبست، جانیے

عام طور پر بیوٹی پارلر کی بات کی جائے تو خواتین کے بیوٹی پارلر یا مرد حضرات کے بیوٹی پارلر ذہن میں آتے ہیں جہاں مردوخواتین مختلف قسم کی تقریبات میں شرکت کے لئے تیار ہونے جاتے ہیں۔ ہم آپ کو لاہور ک ... مزید پڑھیں
پولیس کی جانب سے 10 ہزار کی رقم چھین کر جان سے مارنے کی دھمکی

پولیس کی جانب سے 10 ہزار کی رقم چھین کر جان سے مارنے کی دھمکی

لاہور کے علاقے میں پولیس کے محکمے میں موجود کالی بھیڑوں کی بدمعاشی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ویلنشیاء ٹاؤن میں پولیس ناکے پر موجود 3 پولیس اہلکاروں نے بچے سے 10 ہزار روپے چھین ... مزید پڑھیں
ڈکیتوں کو ملی ڈکیتی کی انوکھی سزا

ڈکیتوں کو ملی ڈکیتی کی انوکھی سزا

لاہور میں شالیمار کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس اہلکاروں نے  مرغا بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان بزرگ شہری سے ڈکیتی کرنے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ وا ... مزید پڑھیں
عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

عرس کے موقع پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

مغلپورہ کے علاقے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کی زد میں آکر 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رام گڑھ میں محمود شاہ دربار میں عرس کی سالانہ تقریبات کے دوران لنگر خانے میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے ہ ... مزید پڑھیں
گمشدہ فرد کی تلاش میں  پولیس کا ساتھ دیں

گمشدہ فرد کی تلاش میں پولیس کا ساتھ دیں

زیرِ نظر تصویر محمد اکرم ولد منظور احمد کی ہے جو لاہور کے محلہ بھمان بند روڈ کا رہائشی ہے، 26 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 33 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جا ... مزید پڑھیں
پسند کی شادی جرم بن گئی، بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

پسند کی شادی جرم بن گئی، بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنادیا گیا

نشتر کالونی میں نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ج نامی شخص کے گھر پر اس کے سالوں اور ساس نے حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔ و ... مزید پڑھیں
لیسکو حکام کی غیر سنجیدگی، ننگی تاروں سے شہریوں کو کرنٹ لگنے لگا

لیسکو حکام کی غیر سنجیدگی، ننگی تاروں سے شہریوں کو کرنٹ لگنے لگا

مناواں کے علاقے چاندنی چوک میں لیسکو کی لاپرواہی کی وجہ سے شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ گلیوں میں جگہ جگہ بجلی کی ننگی تاریں لٹک رہی ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ اہل علاقہ نے اپنی مد ... مزید پڑھیں
طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

طالبہ اسکول کی دیوار کے نیچے دب کر جانبحق، ذمہ دار کون؟

لاہور کے علاقہ گرین ٹاؤن میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے ایک طالبہ جانبحق جب کہ چار طالبات زخمی ہوگئیں۔ اسکول کی طلباء اور عینی شاہدین کے مطابق 4 انچ کی موٹی دیوار پر ترپال ڈالا گیا جس کا وزن دیو ... مزید پڑھیں
ٹوٹے ہوئے جھولوں کو تبدیل کروایا جائے، شہریوں کا مطالبہ

ٹوٹے ہوئے جھولوں کو تبدیل کروایا جائے، شہریوں کا مطالبہ

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں واقع آئیڈل پارک میں جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوگئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بچے پارک میں آکر ان جھولوں پر جھولے جھول کر لطف اندوز ہوتے تھے جوکہ اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ... مزید پڑھیں
گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچتے ہی شہریوں نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے کینال روڈ سے گزرنے والی نہر کا رخ کر لیا۔ نہر میں نہانے اور تفریح کی غرض سے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد جن میں نوج ... مزید پڑھیں
اطلاع برائے تلاشِ ورثاء

اطلاع برائے تلاشِ ورثاء

لاہور کے علاقہ لاری اڈہ میں پولیس کو دورانِ گشت ایک 8 سالہ بچہ ملا ہےجو کہ اپنا نام نور الٰہی بتاتا ہے۔ پولیس اُس کے ورثاء کو تلاش کر رہی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کوئی شخص اس بچے کو یا پ ... مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

لاہور کے علاقہ فیروزپور نزد کلمہ چوک میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس ڈریئور کے قابو میں نہ رہی اور سگنل پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میٹروبس کی ونڈ س ... مزید پڑھیں
فلسطین کے حق میں احتجاج، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

فلسطین کے حق میں احتجاج، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں فلسطین کے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں علماءکرام و مشائخ عظام، سماجی و فلاحی تنظیموں کے نمائندگان، تاجر برادری، میڈیا کے نمائندوں ... مزید پڑھیں
دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا

دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا

لاہور کی بمباںوالی راوی بیدیاں نہر میں نہانے کے دوران 1 نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ جانبحق نوجوان مبشر ایوب گھونڈ گاؤں کا رہائشی، نور محمد چوکیدار (گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہیئر) کا بھانجا تھا ج ... مزید پڑھیں
اعلان برائے تلاش گُمشدگی

اعلان برائے تلاش گُمشدگی

زیرِ نظر تصویر محمد سرور ولد محمد شیراز کی ہے جو گڑھی شاھو کے مکان نمبر 21، گلی نمبر 5 کا رہائشی ہے، 17 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 13 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پول ... مزید پڑھیں
کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں کورونا وباء کی زد میں آکر فرنٹ لائن سپاہی جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل احمد کا کورونا کے باعث انتقال ہوا۔ پولیس ترجمان کے ... مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے سے 1 ہی گھر کے 3 افراد جانبحق ہوگئے

کرنٹ لگنے سے 1 ہی گھر کے 3 افراد جانبحق ہوگئے

لاہور میں راوی روڈ کے علاقہ قلعہ محمدی میں کرنٹ لگنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جانبحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھر کی چھت کے قریب سے گزرتی ہوئی ہائی وولٹیج تاروں کے سبب حادثہ پیش آیا۔ بچوں کی والدہ ک ... مزید پڑھیں
پولیس نے کارروائی کرکے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا

پولیس نے کارروائی کرکے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا

لاہور کے علاقہ ریس کورس میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اغواء ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کو 2 روز قبل کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن سے اغوا کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر لڑکی ک ... مزید پڑھیں
اعلان برائے تلاش گمشدگی

اعلان برائے تلاش گمشدگی

زیرِ نظر تصویر محمد محسن ولد محمد اکرم کی ہے جو ہربنس پورہ کے علاقہ جہانگیر روڈ کینال پوائنٹ کا رہائشی ہے، 19 اپریل 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 20 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now