اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا

واپڈا کی نااہلی، فوجی جوان کو بھی نہ بخشا
جمعرات , 24 جون 2021ء (375) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے الجنت کالونی میں واپڈا کے اہلکاروں نے پاک فوج کے نوجوان کے گھر کا میٹر کنیکشن غلط لگا دیا۔ فوجی جوان فاروق نے واپڈا کے ملازمین پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ  3 مہینوں سے متعدد بار واپڈا کے آفس جا کر درخواست دی مگر درخواست پر کسی قسم کا عمل نہیں ہوا جس کی وجہ سے دوگنا بل بھرنے پر مجبور ہوں۔ متاثرہ خاندان نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور ضلعی انتظامیہ کی اعلیٰ قیادت سے التماس کی ہے کہ ان کا مسئلہ حل کرنے کے ساتھ نااہل واپڈا اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
  • الجنت کالونی
  • انتظامیہ
  • واپڈا
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now