محسن
منگل , 17 اکتوبر 2023ء
(673) لوگوں نے پڑھا
قصور : گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ
کالج میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری - تفصیلات کے
مطابق گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور
میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری - ای روزگار ٹریننگ پروگرام
ڈیپارنمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ ہے جو
نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز اور فری لائنسنگ کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ نوجوان اپنے گھر بیٹھے آن
لائن اور باعزت طریقے سے پیسے کما سکیں -