جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ

تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس کو حادثہ
ہفتہ , 22 مئی 2021ء (244) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ فیروزپور نزد کلمہ چوک میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کے باعث میٹرو بس ڈریئور کے قابو میں نہ رہی اور سگنل پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میٹروبس کی ونڈ سکرین اور سامنے کے حصے کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر فارغ کردیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
  • حادثہ
  • بچاؤ
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now