جمعرات , 24 جون 2021ء
(297) لوگوں نے پڑھا
زیرِ نظر تصویر محمد اکرم ولد منظور احمد کی ہے جو لاہور کے محلہ بھمان بند روڈ کا رہائشی ہے، 26 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 33 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو اس کے بارے میں بتانا چاہے تو فوراَ پولیس کے ہیلپ لائن نمبر 15 یا پھر 4779483-0301، 8721843-0307 پر اطلاع دے۔