بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس نے کارروائی کرکے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا

پولیس نے کارروائی کرکے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا
پیر , 26 اپریل 2021ء (398) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ریس کورس میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اغواء ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کو 2 روز قبل کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹاؤن سے اغوا کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر لڑکی کے رشتہ داروں نے تھانہ ریس کورس  پہنچ کر لڑکی کو پہچانا جس پر لڑکی کو باحفاظت والد کے حوالے کردیا گیا۔ اس موقع پر لڑکی کے اہل و عیال نے پولیس اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔  
  • اغواء
  • پولیس
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now