جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی
پیر , 17 مئی 2021ء (219) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں کورونا وباء کی زد میں آکر فرنٹ لائن سپاہی جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل احمد کا کورونا کے باعث انتقال ہوا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل احمد کی طبیعت خراب ہونے پر اس کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ یاد رہے کہ پولیس کانسٹیبل احمد سے پہلے بھی لاہور پولیس کے 6 اہلکار کورونا کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔
  • کورونا وائرس
  • ہربنس پورہ
  • پولیس
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now