منگل , 18 مئی 2021ء
(405) لوگوں نے پڑھا
زیرِ نظر تصویر محمد سرور ولد محمد شیراز کی ہے جو گڑھی شاھو کے مکان نمبر 21، گلی نمبر 5 کا رہائشی ہے، 17 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 13 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو اس کے بارے میں بتانا چاہے تو فوراََ پولیس کے ہیلپ لائن نمبر 15 یا پھر 4214216-0301 پر اطلاع دے۔