بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا

دورانِ تیراکی نوجوان ڈوب کر جانبحق ہو گیا
پیر , 17 مئی 2021ء (353) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی بمباںوالی راوی بیدیاں نہر میں نہانے کے دوران 1 نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ جانبحق نوجوان مبشر ایوب گھونڈ گاؤں کا رہائشی، نور محمد چوکیدار (گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہیئر) کا بھانجا تھا جوکہ ہیئر میں کاروبار کرتا تھا۔ نوجوان کے 2 دوستوں نے بتایا کہ نہر کو ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک عبور کرنے کے لئے تینوں دوستوں نے مل کر چھلانگ لگائی جن میں سے دونوں دوست نہر کو پار کر گئے جب کے مبشر ایوب تھک گیا اور کی سانسیں اس کا ساتھ چھوڑ گئیں اور وہ کنارے تک نہ پہنچ سکا۔ اردگرد میں موجود لوگوں نے اُسے بچانے کی کوشش کی مگر وہ دیکھتے ہی دیکھتے گہرے پانی میں گم ہو گیا۔ بعد ازاں حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیوعملے نے موقع پر پہنچ کر مرحوم کی لاش کو پانی میں سے تلاش کیا اور ورثہ کے حوالے کردیا۔ اہلِ علاقہ میں نوجوان کی موت کی خبر سُن کر دکھ کی لہر ڈور گئی اور انہوں نے والدین سے درخواست کی ہے کہ خدارا اپنے بچوں کو گہرے پانی میں دوستوں کے ساتھ شرط لگا کر نہانے سے سختی منع کریں۔۔
  • حادثہ
  • ہیر
  • بچاؤ
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now