جمعہ , 23 اپریل 2021ء
(1451) لوگوں نے پڑھا
زیرِ نظر تصویر محمد محسن ولد محمد اکرم کی ہے جو ہربنس پورہ کے علاقہ جہانگیر روڈ کینال پوائنٹ کا رہائشی ہے، 19 اپریل 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 20 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص اس کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو اس کے بارے میں بتانا چاہے تو فوراََ پولیس کے ہیلپ لائن نمبر 15 یا پھر 4746676-0321 پر اطلاع دے۔