بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا

گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں نے نہر کا رخ کرنا شروع کردیا
بدھ , 26 مئی 2021ء (600) لوگوں نے پڑھا
درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچتے ہی شہریوں نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے کینال روڈ سے گزرنے والی نہر کا رخ کر لیا۔ نہر میں نہانے اور تفریح کی غرض سے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد جن میں نوجوان، بچے اور فیملی شامل ہیں نے خوب تفریح کی۔ اس موقع پر وہاں موجود افراد کا کہنا تھا کہ گرمی دن با دن بڑھتی جارہی ہے اور اس نہر کا یہاں پر موجود ہونا ایک نعمت ہے، گھروں میں پانی نہیں آتا اس لئے یہاں آکر اس ٹھنڈے پانی میں نہاکر لطف اندوز ہوتے ہیں۔
  • لاہور
  • آرٹس اور تفریح
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now