بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟

ادویات بنانے والی فیکٹری کو کس بنا پر سیل کیا گیا؟
بدھ , 19 مئی 2021ء (535) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ عبدالمالک میں ڈرگ ٹاسک فورس نے کارروائی کرکے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ روڈ پر واقع رحمت فارما لائسنس ایکسپائر ہونے کے باوجود ادویات تیار کر کے مارکیٹ میں فروخت کر رہی تھی جس پر مشیر صحت پنجاب اور چئیرمین ٹاسک فورس حنیف خان کی قیادت میں ڈرگ ٹاسک فورس نے کارروائی کرکے فیکٹری کو سیل کیا اور اس میں موجود 20 لاکھ روپے کی مالیت کا اسٹاک اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس موقع پر حنیف خان نے کہا کہ غیر معیاری ادویات بنانے اور انھیں بیچنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جلد ہی پورے پنجاب میں جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا۔
  • کوٹ عبدالمالک
  • لاہور
  • جُرم و سزا
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now