جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مردہ جانوروں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مردہ جانوروں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
ہفتہ , 22 مئی 2021ء (185) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں گلشنِ راوی کے علاقے میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ میں پولیس نے شک ہونے پر مزدا کو روکا اور تلاشی لی جس پر مزدے میں سے مردہ جانور اور گوشت برآمد ہوا جس پر مزدا کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عبدالقادر سے تفتیش کرنے کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی کرتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزم کو حوالات میں بند کردیا۔
  • انتظامیہ
  • گرفتار
  • گلشن راوی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now