جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
بدھ , 19 مئی 2021ء (248) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں  پولیس نے کارروائی کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چاروں افراد کو تاش پر جواء کھیلتے ہوئے رنگےہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے نقد رقم برآمد ہونے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں حوالات میں بند کردیا گیا۔
  • گرفتار
  • جوا
  • لاہور
  • پولیس
  • ٹاؤن شپ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now