بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پینا فلیکس لگانے سے منع کیوں کیا، گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

پینا فلیکس لگانے سے منع کیوں کیا، گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
بدھ , 26 مئی 2021ء (673) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی سوسائٹی کے داخلی راستے پر چند افراد پینافلیکس لگا رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ عدنان کے منع کرنے پر ملزمان نے پہلے اس سے بدتمیزی کی اور بعدازاں تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ شہری عدنان نے تھانے میں ملزمان کے خلاف درخواست جمع کروا دی۔ شہری نے الزام لگایا کہ درخواست جمع کروانے کے ساتھ پولیس کو تمام ملزمان کی نشاندہی بھی کی مگر پولیس تاحال ملزمان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ متاثراہ شخص نے پولیس کے افسرانِ اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے اسے انصاف فراہم کیا جائے۔تشدد کی وڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
  • نشتر کالونی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now