جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نشے کی حالت میں گاڑی چلانا حادثے کا سبب بن گئی

نشے کی حالت میں گاڑی چلانا حادثے کا سبب بن گئی
منگل , 18 مئی 2021ء (258) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ نادرآباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بیدیاں روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہوکر وقاص نامی نوجوان کی فالودہ کی ریڑھی سے ٹکرائی اور پھر قریب واقع دکان کے باہر موجود سیڑھیوں سے ٹکرا کر رک گئی۔ کار میں 4 افراد سوار تھے جو کے نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہے تھے۔ حادثے کے بعد شہریوں نے کار میں موجود چاروں افراد کو پکڑ لیا جبکہ زخمی کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔
  • پولیس
  • نادرآباد
  • حادثہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now