بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

قائداعظم انٹر چینج سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار، شہری پریشان

قائداعظم انٹر چینج  سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار، شہری پریشان
جمعرات , 20 مئی 2021ء (355) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے مختلف علاقوں پر تجاوزات مافیا نے قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم انٹر چینج  سے لے کر جلو موڑ تک تجاوزات کی بھر مار لگی ہوئی ہےجسکی وجہ سے جی ٹی روڈ کی 2 لینیں بند ہو چکی ہیں جبکہ باقی بچی ہوئی سڑک پر ٹریفک جام رہتا ہےاس کے برعکس سروس روڈ بھی ریڑھی بازار بن گئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر موجود ریڑھی بانوں کو جب ٹھیلے ہٹانے کا کہا جاتا ہے تو وہ بدتمیزی کرتے ہیں، انتظامیہ عارضی ریڑھیاں ہٹوا دیتی ہے جبکہ  تختہ تجاوزات مسمار نہیں کرواتی۔ بازاروں میں آئے مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی کر کے سڑکوں اور  بازار کی گلیوں کو صاف کروایا جائے۔
  • انتظامیہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now