پیر , 02 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چور صرف 30 سیکنڈ میں موٹرسائیکل لے اڑا

چور صرف 30 سیکنڈ میں موٹرسائیکل لے اڑا
جمعرات , 27 مئی 2021ء (332) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں شالیمار کے علاقے میں چوری کی انوکھی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں ہارا والا بازار باغبانپورہ شہنشاہ پان شاپ کے باہر چوری کا واقعہ پیش آیا جس میں چور صرف 30 سیکنڈ میں موٹر سائیکل کا تالا توڑ کر شہری کی موٹر سائیکل لے اڑا۔ متاثرہ شہری نے شالیمار تھانے میں درخواست جمع کروا دی تاہم اس نے الزام لگایا کہ میرے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے اور متعلقہ تھانے میں میری ایف آئی آر بھی درج نہیں کی جارہی۔ اس نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ چور کو جلس از جلد گرفتار کرکے اسکی موٹرسائیکل واپس دلوائی جائے۔
  • پولیس
  • شالیمار ٹاؤن
  • چور
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now