جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے

مشہور ڈھولچی گونگا سائیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے
پیر , 19 اپریل 2021ء (270) لوگوں نے پڑھا
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اُن کی موت حرکت قلب بند ہونے کے سبب ہوئی انکی نماز جنازہ 11 بجے سبزہ زار لیاقت چوک کے قریب ادا کی گئی جبکہ ان کی تدفین لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ قبرستان میں کی گئی۔ انہوں نے پاکستان اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ انہیں متعدد دفعہ عالمی ایوارڈوں سے بھی نوازا گیا۔ اپنے مخصوص انداز سے ڈھول بجا کر جرمنی، برطانیہ اور امریکہ میں صوفی موسیقی کو روشناس کرایا۔ گونگا سائیں کی وجہ شہرت صوفی طرز کے ڈھول کی تھاپ پر دیوانہ وار رقص تھا۔ یہ رقص وہ خود ہی ڈھول بجاتے ہوئے کرتے اور ان کا یہ لازوال مظاہرہ ہر جمعرات کو شاہ جمال کے مزار پر سینکڑوں لوگ دیکھنے آتے۔ اس فن میں مہارت پر حال ہی میں گونگا سائیں اور پپو سائیں کو بی بی سی کے عالمی مقابلے میں بہترین جنوبی ایشیائی موسیقی کا انعام بھی دیا گیا ہے۔
  • گونگا سائیں
  • لاہور
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now