جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نوجوان 100 فٹ گہرے کنویں میں کیسے گرا؟

نوجوان 100 فٹ گہرے کنویں میں کیسے گرا؟
بدھ , 19 مئی 2021ء (199) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ  لکھو ڈھیر رنگ روڈ  قبرستان میں موجود کنویں میں نوجوان گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ نوجوان شبیر احمد انصاری تقریباََ 100 فٹ گہرےکنویں میں سے پانی بھر رہا تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ کنویں میں جا گرا۔ اہلِ علاقہ کی جانب سے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملے نے موقع پر پہنچ کر 2 گھنٹے سرچ اور ریسکیو آپریشن کر کے شبیر احمد کو کنویں سے بحفاظت باہر نکالا۔
  • ریسکیو 1122
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now