جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

2 ٹرک آپس میں ٹکرانے سے 1 شخص جانبحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے

2 ٹرک  آپس میں ٹکرانے سے 1 شخص جانبحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے
جمعرات , 21 جنوری 2021ء (405) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں مزنگ چونگی کے علاقہ مزنگ لٹن روڈ پر 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئےجس کے نتیجہ میں  3 افراد زخمی اور 1 شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صفائی کرے والا ٹرک اور کوڑا کرکٹ اٹھانے والا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ اور پولیس اسٹیشن اطلاع ملنے پر دونوں موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے ٹرک اپنے قبضے میں لے لئے جبکہ ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کی غرض سے ایمبولینس میں ڈالا ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی 40 سالہ ٹرک ڈرائیورعبدالوحید دم توڑ گیا جبکہ دیگر 3 افراد ہسپتال میں ہی زیرِعلاج ہیں۔
  • حادثہ
  • مزنگ چونگی
  • پولیس
  • بچاؤ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now