جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں دھماکہ، 4 بچے جانبحق، 12 افراد زخمی

گیس لیکیج کی وجہ سے گھر میں دھماکہ، 4 بچے جانبحق، 12 افراد زخمی
منگل , 06 اپریل 2021ء (253) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں برکی روڈ کے قریب بھنگالی گاؤں میں واقع ایک گھر میں دھماکہ ہونے سے 4 بچے جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے عملے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گھر میں گیس بھر جانے کی وجہ سے پیش آیا۔  لیکیج کی وجہ سے گیس پوری رات گھر میں جمع ہوتی رہی اور جب صبح آگ جلانے کی کوشش کی گئی تو دھماکہ ہوگیا جس سے پورا گھر منہدم ہوگیا۔ عملہ نے بتایا کہ جانبحق بچوں کی شناخت ہارون، علی، شیری اور انوش کے نام سے ہوئی۔ لاشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
  • بھنگالی گاؤں
  • ریسکیو 1122
  • بچے اور کنبے
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now