جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیمار مریضہ کے علاج کے لئے مدد کی اپیل

بیمار مریضہ کے علاج کے لئے مدد کی اپیل
پیر , 25 جنوری 2021ء (436) لوگوں نے پڑھا
  ایک یتیم بچی جو کہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہے اس کے علاج کے لئے عطیات کی ضرورت ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے اپیل کی گئی ہے کہ مخیر اور صاحبِ حیثیت افراد تعاون کریں تا کہ اس بچی کا علاج ممکن ہو سکے۔ بچی کے سرپرست کا کہنا ہے کہ  بچی گنگا رام ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ اگر کسی بھی مدد فراہم کرنے والے شخص کو تصدیق کے لیے کاغذات اور رپورٹیں چاہیے تو وہ بھی فراہم کر دی جائیں گی۔ علاج اور ادویات کے لیے 5 لاکھ کی رقم درکارہے۔ عطیات دینے یا پھر مزید تفصیلات جاننے کے لئے بچی کے سرپرست محمد ابوبکر کے فون نمبر 8462954-0333 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • بیماری
  • لاہور
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now