ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایم آر آئی ٹیسٹ کروانےکیلئے پریشان مریضوں کیلئے اچھی خبر

 ایم آر آئی ٹیسٹ کروانےکیلئے پریشان مریضوں کیلئے اچھی خبر
جمعرات , 21 جنوری 2021ء (469) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ شادمان ٹاؤن کے جیل روڈ پر واقع سروسز ہسپتال میں نئی ایم آر آئی مشین کا افتتاح کردیا گیا۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر افتخار نے کہا کہ ریڈیالوجی ٹاور میں جدید الٹراساؤنڈ اور سٹی سکین کی مشینیں بھی فعال ہیں جس سے شہری تمام ٹیسٹ مفت کروا سکیں گے۔ اس سلسلے میں مریضوں کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ ایم آر آئی ٹیسٹ بہت مہنگے ہوتے ہیں جن کو کروانا غریبوں کیلئے بہت مشکل ہوتا ہے۔ ہسپتال میں نئی نئی ایم آر آئی مشین آنے سے لوگوں کی مشکلات کم ہوں گی۔
  • شادمان ٹاؤن
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now