ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زیرِ تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 3 افراد جانبحق، 9 زخمی

زیرِ تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 3 افراد جانبحق، 9 زخمی
جمعہ , 12 فروری 2021ء (373) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ مناواں میں افساسناک واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ  زیرِ تعمیر مسجد میں مسجد کی چھت کا لینٹر گرنے کے باعث پیش آیا جس میں 3 مزدور جانبحق جبکہ 9 مزدور زخمی ہو گئے. اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی افراد کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ جانبحق مزدوروں کی شناخت شریف، ملازم اور ریاض کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی افراد میں امتیاز، رمضان، نوید، ناصر، عامر اور حفیظ شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقت کے مطابق حادثہ ناقص مٹیریل اور حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ اللہ پاک جانبحق افراد کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطاء فرمائے۔ آمین
  • حادثہ
  • علاقائی مسائل
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now