جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے
پیر , 12 اپریل 2021ء (521) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ مسلم ٹاؤن میں واقع شیخ زید ہسپتال میں سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے۔ وہ 2005 سے بیمار تھے۔ 78 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کے بیٹے امتنان شاہد کے مطابق مرحوم 2 ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انھیں دل کی دھڑکن کم ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ وہ گردوں سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔ دورانِ آپریشن 9 بجے ان کا آپریشن تھیٹر میں انتقال ہوا۔  انہوں سے 17 سال کی عمر سے صحافت کا آغاز کیا تھا اور بہت جلد صحافت کے شعبے میں اپنا ایک مقام پیدا کرلیا تھا۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
  • مسلم ٹاؤن
  • سینئر اینکر ضیاء شاہد
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now