بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف طالبات کی احتجاجی ریلی

گستاخانہ خاکوں کیخلاف طالبات کی احتجاجی ریلی
بدھ , 04 نومبر 2020ء (380) لوگوں نے پڑھا
پنجاب یونیورسٹی ماڈل گرلز ہائی سکول کی طالبات کی گستاخانہ خاکوں کے خلاف وائس چانسلر آفس تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر،سکول پرنسپل عظمٰی عابد، اساتذہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اپنے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد نے کہا کہ مسلمان کسی بھی صورت حضرت محمد ؐ کی ناموس پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب ایک دوسرے کا احترام سکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر کسی مذہب کی توہین نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں آگے جانا ان سے بدلہ لینے کی ایک بہترین شکل ہے۔ احتجاجی ریلی کے شرکاء نے فرانس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔
  • طالب علم
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now