بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گرلز گائیڈ کومتحرک کرنے کافیصلہ

گرلز گائیڈ کومتحرک کرنے کافیصلہ
بدھ , 11 نومبر 2020ء (509) لوگوں نے پڑھا
گر لز گائیڈزکو صوبہ بھر میں مزید متحر ک کر نے کافیصلہ کرلیاگیا۔ گور نر پنجاب کی اہلیہ و گر لز گائیڈ ایسوسی ایشن پنجاب کی صدر بیگم پروین سرور کی زیر صدارت خصوصی ویڈ یو لنک کانفر نس ہوئی۔ جس میں صوبائی کمشنر مسز نفیسہ سکندر،ڈپٹی کمشنر گر لز گائیڈ زایسوسی ایشن پنجاب مسز تزین فضل، ایگزٹیکو ممبر نگہت ارشد،کوارڈی نیٹر سلمیٰ سجاد اور دیگر ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ تمام اضلاع کی گر لز گائیدز ایسوسی ایشن کی کمشنرز اور ٹرینرز ویڈیو لنک کے ذریعے شر یک ہوئیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب پورے میں و گر لز گائیڈزکو مزید متحر ک کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹریننگ کے عمل کو بھی تیز کیا جائیگا 
  • طالب علم
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now