بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرزکیلئے تربیتی پروگرام

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرزکیلئے تربیتی پروگرام
منگل , 03 نومبر 2020ء (401) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام پنجاب کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے لیے 5 روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا،مقامی ہوٹل میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے چئیرمین پنجاب ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا،کمیشن ممبر و سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود،ڈاکٹر خلیق الراحمان سمیت کمیشن ممبران، وائس چانسلرز،کمیشن افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی،افتتاعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پنجاب ایچ ای سی ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جامعات میں تدریسی وانتظامی مسائل کی نوعیت تبدیل ہوئی ہے ، جامعات کو نئے قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ متاثر کن قیادت ، موثر انتظامی صلاحیتوں سے ہی یونیورسٹیاں اعلی تعلیم میں ابھرتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہیں۔ ڈاکٹر فضل نے مزید کہا کہ بہترین گورنس کے لیے جامعات میں وائس چانسلرز کا کلیدی کردار ہے۔
  • یونیورسٹی
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now