بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رمضان کریم کے آغاز پر سحری اور افطاری کی تیاریاں زور و شور سے جاری

رمضان کریم کے آغاز پر سحری اور افطاری کی تیاریاں زور و شور سے جاری
بدھ , 14 اپریل 2021ء (760) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے گڑھی شاہو میں رمضان المبارک کے آغاز پر شہریوں نے اس مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے اور سحر افطاری کی تیاری کے لئے گڑھی شاہو بازار کا رخ کیا۔ اس موقع پر شہریوں کا پرچون اور دودھ دہی کی دوکانوں پر خاصہ رش نظر آیا اور انہوں نے اپنی پسند کے مطابق اشیاء کا سحری و افظاری کے لئے انتخاب کیا۔ خصوصاََ رمضان کے مہینے کے سوغات پھینیاں لوگوں نے شوق سے خریدیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں ماہ مبارک کے سلسلے میں شہروں اور دیہاتوں کے لوگوں میں رمضان کریم کی مناسبت سے روزوں اور تراویح و تفسیر کا اہتمام کرنے کے حوالے سے کافی عقیدت نظر آتی ہے۔ اللہ تمام مسلمانوں کو ماہ صیام کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  • گڑہی شاہو
  • مذہب
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now