جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

 داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی
جمعرات , 04 مارچ 2021ء (327) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے طلباء کی سہولت کو دیکھتے ہوئے تاریخ میں توسیع کی گئی۔ نئے جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق 12 مارچ تک سنگل فیس کے ساتھ، 13 مارچ سے 22 مارچ تک ڈبل فیس کے ساتھ جبکہ 23 مارچ سے 30 مارچ تک ٹرپل فیس کیساتھ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ اس سے قبل سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 5 مارچ دی گئی تھی۔
  • بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now