جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بورڈ آفس کی جانب سے میٹرک کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

بورڈ آفس کی جانب سے میٹرک کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
جمعہ , 15 جنوری 2021ء (261) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں گیارویں جماعت میں داخلوں کے لئے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردیا گئی۔ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم  جمع کروانے کی تاریخ 16 جنوری سے بڑھا کر 29 جنوری ، ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم  جمع کروانے کی تاریخ 30 جنوری سے بڑھا کر 8 فروری مقرر کردی گئی جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 9 فروری سے لے کر 15 فروری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
  • بورڈ انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now