بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کولاہور بورڈ کی چیئرپرسن تعینات کرنے کی منظوری

کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کولاہور بورڈ کی چیئرپرسن تعینات کرنے کی منظوری
بدھ , 04 نومبر 2020ء (371) لوگوں نے پڑھا
کوئین میری کالج کی پرنسپل عرفانہ مریم کوبورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکی چئیرپرسن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےذرائع کے مطابق وزیر اعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے لاہور تعلیمی بورڈ کے لیے سربراہ کے نام کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ اس حوالے سےآج نوٹیفکیشن جاری کیا جانا متوقع ہے 
  • انتظامیہ
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now