بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

انگریز مورخ کے لئے بنوایا گیا مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود

انگریز مورخ کے لئے بنوایا  گیا  مور کرافٹ پویلین بہترین حالت میں موجود
اتوار , 28 مارچ 2021ء (406) لوگوں نے پڑھا
زیرِ نظر تصویر میں دیکھی جانے والی عمارت لاہور کے علاقہ  شالیمار میں واقع ہے۔ جسے 1820 میں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایک انگریز مورخ ولیم مور کرافٹ کے لئے تعمیر کروایا۔ اس عمارت میں ہی بیٹھ کر ولیم مور کرافٹ نے مہاراجہ کی خودنوشت لکھی ۔ عمارت کی طرزِ تعمیر میں مغلیہ دور کے رنگ کی جھلکیاں نمایاں نظر آتی ہیں۔ عمارت کی پہلی منزل کو تصویروں سے سجایا گیا ہے جبکہ نچلی منزل کو لائبریری کے طور پر استعمال کرنے کے تجویز متعلقہ ادارے کو پیش کی گئی ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری ٹورزم پنجاب احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ ولیم مور کرافٹ نے لاہور میں 3 سے 4 سال قیام کیا اور اس دوران لاہور کے مختلف ادوار پر ریسرچ کرکے تاریخ لکھی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ڈیویلپمیٹ اتھارٹی اس تاریخی ورثہ کو زبوں حالی سے بچانے کے لئےاقدامات کررہی ہے اور ساتھ ہی اس کی تزئین و آرائش کے لئے بھی کام کیا جارہا ہے۔
  • شالیمار ٹاؤن
  • تعلیم
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now