جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ہے، شہریار آفریدی

حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ہے، شہریار آفریدی
جمعہ , 06 نومبر 2020ء (257) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ستارہ حلال فائونڈیشن کے تحت منعقدہ پروگرام میں چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے نجی یونیورسٹی کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرمﷺ کی 63 سالہ زندگی کا مقصد انسانیت کی فلاح ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ نیلسن منڈیلہ کو دنیا انسانیت کی خدمت کی وجہ سے تسلیم کرتی ہے لہذا ہمیں حضرت محمدﷺ کی صفات اور انسانیت کی خدمات کو بھی لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہئے۔
  • مذہب
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now