بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسیحی طلبا ء طالبات میں 13 لاکھ 80 ہزار کے تعلیمی وظائف تقسیم

مسیحی طلبا ء طالبات میں 13 لاکھ 80 ہزار کے تعلیمی وظائف تقسیم
منگل , 24 نومبر 2020ء (384) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہا ہے کہ تعلیم اندھیروں سے روشنی کی جانب سفر ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف دن رات ایک کئے ہوئے ہے کیونکہ تعلیمی ترقی ہی حقیقی ترقی ہے جبکہ علم کی شمع روشن کیے بغیر معاشی اور سماجی شعبوں میں انقلاب برپا نہیں کیا جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول ریسٹ ہاوَس،اوکاڑہ میں مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 49 طلبا ء طالبات میں 13 لاکھ 80 ہزار روپے کے تعلیمی وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بعد ازاں صوبائی وزیر نے ڈسڑکٹ ایجوکیشن دفتر میں ہفتہ رحمتہ اللعالمین کے سلسلے میں منعقدہ محفل سیر ت النبی ؐمیں بھی خصوصی شرکت کی۔
  • طالب علم
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now