بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

64 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

 64 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت
بدھ , 14 اپریل 2021ء (382) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے ستوقتلہ میں 64 سالہ شخص پراسرار طور پر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اعجاز حسین شیخ ولد شیخ ممتاز حسین کی لاش برآمد ہونے پر اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کرنے کے بعد پولیس نے بتایا کہ جانبحق شخص گھر میں اکیلا رہتا تھا اور اپنے گھر میں ہی مردہ حالت میں پایا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے مزید حقائق رپورٹ آنےکے بعد سامنے آئیں گے۔
  • پولیس
  • ستوُ قتلہ
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now