بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب

رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب
منگل , 03 نومبر 2020ء (388) لوگوں نے پڑھا
آر سی آر اینڈ اے ایچ ایس، رِفہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس میں جوش و جذبے سے نیشنل سپیچ لینگوئج پیتھالوجی ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کامقصد پروفیشن آف سپیچ اینڈ لینگوئج پیتھالوجی کے حوالے سے آگاہی پھیلانا تاکہ پلیٹ فارم مہیا کیا جا سکے جہاں وہ اپنے پیشہ وارانہ اور جائز حقوق کا تحفظ یقینی بنا سکیں ۔ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر محمد شکیل الرحمن اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
  • یونیورسٹی
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now