بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یو ایچ سی کےا نڈر گریجویٹ پروگرا م کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری

یو ایچ سی کےا نڈر گریجویٹ پروگرا م کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری
جمعرات , 05 نومبر 2020ء (393) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلے کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری کردی۔ ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کیلئے میرٹ 93 فیصد رہا،بی ایس بائیو میڈیکل سائنسز کیلئے میرٹ 90.91 فیصد رہا بی ایس جینیٹکس اینڈ مالیکیولر بیالوجی کیلئے میرٹ 91.64 فیصد رہا ،بی ایس ٹرانسفیوژن میڈیسن کیلئے میرٹ 90.82 فیصد رہا ،بی ایس پبلک ہیلتھ کیلئے میرٹ 89.82 فیصد رہا ،فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 نومبر ہے، دوسری میرٹ لسٹ 10 نومبر کو جاری کی جائے گی۔
  • یونیورسٹی
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now