بدھ , 25 نومبر 2020ء
(380) لوگوں نے پڑھا
مرکزی علماءکونسل پنجاب کے صدر قاری محمد مشتاق لاہوری کی میزبانی میں جلو موڑ میں پیغام رحمت للعالمین کانفرنس ہوئی ۔ جس میں چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، مولانا شاہ نواز فاروقی، پیر عبد القدوس نقشبندی ، حافظ شعیب الرحمن قاسمی، حافظ محمد امجد صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ مقبول احمد، مولانا رسال الدین آزاد، سید آصف شاہ، مولانا حنظلہ محمودودیگر علماءو مشائخ نے خطاب کیا۔