جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آج آخری دن

تعلیمی اداروں میں پڑھائی کا آج آخری دن
بدھ , 25 نومبر 2020ء (249) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک گھروں سے آن لائن تعلیم جاری رہے گی۔ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ تعلیمی اداروں میں قبل از وقت چھٹیوں کا اعلان کورونا کے باعث کیا گیا۔ یاد رہے سوموار کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں فیصلوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ دوسری جانب کورونا خدشات کے باعث لائبریریز کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر کی تمام لائبریریاں 26 نومبر سے تا حکم ثانی بند رہیں گی۔
  • انتظامیہ
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now