بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹیکسٹ بک پبلشرز کایکساں تعلیمی نصاب کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹیکسٹ بک پبلشرز کایکساں تعلیمی نصاب کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ , 20 نومبر 2020ء (381) لوگوں نے پڑھا
کتابوں کی چھپائی اور فروخت کے مختلف مراحل سے متعلقہ افراد نے وفاقی حکومت کی یکساں نصاب پالیسی کے خلاف اردو بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن پاکستان ، انجمن تاجران اردو بازار لاہور، نیو آ ل پرنٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن، نیو آ ل بک بائنڈرز ایسوسی ایشن و دیگر تنظیموں نے شرکت کی۔ پرنٹنگ پبلشنگ سے وابستہ ورکرز نے اپنی دکانیں بند کرکے مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ اس موقع پر صدر ٹی پی اے فواز نیاز نے کہا کہ اس پالیسی سے 20 لاکھ افراد بے روزگار ہو جائیں گے ۔ حکومت اپنا فیصلہ فی ا لفور واپس لے۔ صدر انجمن تاجران اردو بازار خالد پرویز نے کہا کہ حکومت کی طرف سے یکساں نصاب کی پالیسی نہیں تعلیمی اجارہ داری ہے۔ کنوینئر ابوذر غفاری ،ر عثمان شاہ، مبین حسین اور باؤ رشید نے بھی خطاب کیا۔ جبکہ تاجر دوست گروپ اور میڈیسن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے بھی پبلشرز کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔
  • انتظامیہ
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now