منگل , 17 نومبر 2020ء
(364) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ٹا ؤ ن ہال سے شان رحمتؐ اللعالمین ریلی نکالی گئی ،کمشنر لاہور ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی ذوالفقار گھمن اور ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے ہفتہ رحمت ؐاللعالمین کے سلسلے میں ریلی کی قیادت کی۔جس میں کمشنر ،ڈپٹی کمشنر آفس وبلدیہ عظمی لاہور کے تمام افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔