بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا

ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا
جمعرات , 05 نومبر 2020ء (445) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو  شوبز سٹارز کے خلاف متحرک ہوگئیہے۔ گلوکار عاطف اسلم کے گرد گھیر مزیدا تنگ کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے عاطف اسلم پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عاطف پر ٹیکس عائد کا نوٹس جاری کر دیا۔ عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018 کا آڈٹ کیا گیا۔ دوبئی میں خریدے گئے فلیٹس گوشواروں میں ظاہر کئے۔ فلیٹ جس سرمائے سے خریدے گئے ان پر ٹیکس ادا نہیں کیا۔ ایف بی آر نے عاطف اسلم کے اثاثے اور بینک تفصیلات طلب کر رکھی تھیں۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا تھا کہ عاطف اسلم کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب پر مطمیئن نہ ہونے کی وجہ سے ٹیکس عائد کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا۔
  • انتظامیہ
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now